Customer Service

+923302277522
Suppliers

Partner with Us — Grow Your Business with Zero Risk! (پارٹنر بنیں - بغیر کسی رسک کے اپنا کاروبار بڑھائیں!)

We'll buy your products in cash, handle customer installment plans, and bring you more sales — all we ask is a little space in your shop and your cooperation.

ہماری سپلائر نیٹ ورک میں شامل ہوں۔ ہم آپ سے کیش میں پروڈکٹس خریدیں گے، قسطوں پر صارفین کو دیں گے، اور آپ کی سیلز بڑھائیں گے — بس ہمیں آپ کی تھوڑی سی مدد درکار ہے۔

What You Get as a Supplier Partner

  • Instant Cash Sales - We purchase products from you at market price.
  • Free Marketing - Your shop and products featured in our app and digital campaigns.
  • Extra Footfall - Customers looking for installment plans will visit you directly.
  • Tracking Code System - Every customer you refer to is tracked via your unique Supplier Code.
  • No Upfront Investment - No fees, no tech hassle — we handle everything!

بطور سپلائر آپ کو کیا فائدہ ہوگا

  • کیش سیل — ہم آپ سے مارکیٹ ریٹ پر پروڈکٹس خریدیں گے۔
  • مفت مارکیٹنگ— آپ کی دکان اور پروڈکٹس ہماری ایپ اور اشتہارات میں شامل ہوں گے۔
  • زیادہ گاہک — قسطوں میں خریداری کے خواہش مند لوگ آپ کی دکان پر آئیں گے۔
  • یونیک کوڈ سسٹم — ہر گاہک کو آپ کے سپلائر کوڈ سے ٹریک کیا جائے گا۔
  • کوئی پیشگی سرمایہ کاری نہیں — نہ کوئی فیس، نہ کوئی ٹیکنیکل مسئلہ، سب ہم سنبھالیں گے۔

What We Ask from You

  • Display our Small Branded Board at your shop.
  • Keep our App QR Code visible for customer scans.
  • Briefly guide customers who inquire about installments.
  • Notify us with the Supplier Code for each potential order.

ہم آپ سے کیا چاہتے ہیں

  • اپنی دکان پر ہمارا سائن بورڈ لگائیں۔
  • ایپ کا QR کوڈ نمایاں جگہ پر لگائیں۔
  • قسطوں میں خریداری کے متعلق پوچھنے والے صارفین کو مختصر راہنمائی دیں۔
  • ہر ممکن آرڈر کے لیے ہمیں اپنا سپلائر کوڈ فراہم کریں۔
Custom Installment
Plans
Easy Verification
Process
Door-Step
Services
Any Product,
Sourced!
Get In Touch

Online shop with easy installment facility in Lahore, Pakistan. Pay in Steps

Lahore, Punjab, Pakistan

atomshoppk@gmail.com

+923302277522

© Atomshop.pk. All Rights Reserved.